عمران خان کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ خان صاحب نے نیک خواہش کا اظہار کر دیا!

عمران خان کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ خان صاحب نے نیک خواہش کا اظہار کر دیا!

 عمران خان کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ خان صاحب نے نیک خواہش کا اظہار کر دیا!

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔


پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں پی ایس ایل میں شامل دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے، دعا گو ہوں کے اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے۔