وزیر اعظم کے بیٹے کی شادی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

وزیر اعظم کے بیٹے کی شادی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہورہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دونوں خاندانوں نے شادی کی تقاریب کو نجی رکھنے کا فیصلہ کیا تھا اس لئے تقاریب میں انتہائی محدود لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا۔گزشہ شام وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ولیمہ کی تقریب میں سرکاری حکام بھی شریک نہیں تھے اور نہ ہی پرائم منسٹر ہاوس کا عملہ۔ ولیمے میں مہمانوں کی ون ڈش سے تواضع کی گئی۔

...

...

...

عبداللہ عباسی کی شادی جمعہ کی شام ریٹائرڈ بیوروکریٹ راجہ نوشیرواں کی صاحبزادی مریم کے ساتھ ہوئی تھی۔