ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ برقرار 

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ برقرار 

پیرس :ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہ سنا دیا ،پاکستان کو اہداف مکمل کرنے کیلئے مزید 4 ماہ کا وقت دیدیا گیا ۔

ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے پاکستان نے 27 میں سے 26 نکات پر کام کر لیا ہے ،پاکستان کو مکمل اہداف حاصل کرنے کیلئے مزید 4 ماہ کا وقت دیدیا گیا ۔

ایف اے ٹی ایف یکم مارچ سے پیرس میں ایک ورچوئل سیشن کر رہا تھا جو 4 مارچ کو ختم ہوا۔ رپورٹس کے مطابق  ٹاسک فورس نے ایشیا پیسیفک گروپ (اے جی پی) کی رپورٹ کا جائزہ لیا جو پاکستان کی جانب سے واچ ڈاگ کے تجویز کردہ ایکشن آئٹمز کی تعمیل پر ہے۔

پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا ۔

مصنف کے بارے میں