اداکارہ آمنہ کریم کی شوبز میں دھماکے دار واپسی

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ کریم جو اپنی والدہ کی وفات کے بعد شوبزسے کنارہ کش ہو گئیں تھی ، تاہم ایک سال بعد دوبارہ شوبزمیں لوٹ آئیں۔ اداکارہ کو آتے ہی کئی پراجیکٹس میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے والدہ کی وفات کے بعد میرے لئے کام کرنا کسی طرح بھی ممکن نہیں تھا کیونکہ میں اپنی والدہ کے بہت قریب تھی جن کی جدائی نے مجھے توڑ کر رکھ دیا تھا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان دنوں میں تین ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں جو جلد ہی آن ایئر ہوں گے۔