نیویارک:صدرٹرمپ کادوسری جنگ عظیم کی 75سالہ تقریب سےخطاب

نیویارک:صدرٹرمپ کادوسری جنگ عظیم کی 75سالہ تقریب سےخطاب

نیویارک: امریکی صدر نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے اس سے لیکر کل تک وہ نیویارک نہیں آسکے تھے ۔ مگر گزشتہ روز انہوں نے یہ قسم بھی توڑ دی تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدر بننے کے بعد پہلی مرتبہ کل نیویارک پہنچ گئے ۔انہوں نے اس موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری جنگ عظیم کی سالہ تقریب سے خطاب کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے  اپنی تقریر کے دوران دوسری جنگ عظیم ہیروز کی قربانیوں کو  خؤب سراہا۔ امریکی صدر ن مزید کہا کہ  عظیم ہیروز کی  قربانیوں کی وجہ سے ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں ۔

اس موقع پر انہوں نےآسٹریلیا کی عراق اور افغانستان میں خدمات کو بھی سراہا ۔اور مستقبل میں مزید بہتری کے لیے کام کرنے کا عندیہ بھی دیا ۔