فلم تم بن کی ’ملی‘ اب کیسی نظر آتی ہیں

فلم تم بن کی ’ملی‘ اب کیسی نظر آتی ہیں

لاہور:بطور چائلڈ اسٹار بھارتی فلموں میں کام کرنے والے اداکار اب کبھی کبھا ہی بڑی سکرین پر نظر آتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ تو اب تک فلموں میں کام کر رہے ہیں اور حیران کن طور پر یہ اداکار اس قدر تبدیل ہو چکے ہیں کہ پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے ۔

فلم تم بن کی ملی سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گے لیکن اب ملی ایسے حال میں ملی ہے کہ آپ پہچان نہیں پائیں گے ۔

ملی کا اصل نام امرتا پرکاش ہے اور اس کے بعد بھی امرتا نے بطور چائلڈ سٹار فلم ویواہ میں کام کیا جو کہ ایک کامیاب فلم تھی ۔

اس کے علاوہ امرتا نے کئی اور فلموں ’نہ جانے کب سے ‘ کوئی میرے دل میں ہے اور وی آر فیملی میں بھی کام کیا ہے ۔