کترینہ کیف کی نئی تصویرلوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

ممبئی : بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف ان دنوں اپنی آئندہ ریلیز ہونیوالی فلم’ ٹائیگر زندہ ہے ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، تاہم کترینہ کیف نے فلم کی نئی تصویر جاری کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے نئی تصویر فیس بک کے پیج پر جاری کی جس کے فوراً بعد مداحوں کی جانب سے اس پر خوبصورت رد عمل کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ واضح رہے کہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ 2012 میں بننے والی فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کا سیکوئل ہے جو کہ رواں سال کرسمس پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔جبکہ کترینہ کیف 5سال کے طویل عرصے کے بعد کترینہ کیف اور سلمان خان ایک ساتھ اس فلم میں نظر آئیں گے۔