سمندر کے بیچوں بیچ، دنیا کا ایک نیا عجوبہ تیار

سمندر کے بیچوں بیچ، دنیا کا ایک نیا عجوبہ تیار
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

بیجنگ: چین نے دنیا کے سب سے طویل ترین سمندری پل کی تعمیر مکمل کرلی، جلد ہی عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

چین میں دنیا کا طویل ترین سمندری پل جلد ہی عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ چین کو مکاؤ اور ہانگ کانگ سے ملانے والا 55 کلو میٹر طویل پُل سات سال میں مکمل ہوا۔ پل کی تعمیر میں 4 لاکھ 20 ہزار ٹن لوہا استعمال کیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نہ پارٹی سے ناراض ہوں، نہ چھوڑ کر جانا چاہتا ہوں: چوہدری نثار
 6 رویہ سڑکوں پر مشتمل یہ پل 4 سرنگوں کے درمیان سے بھی گزرتا ہے، جس میں ایک سرنگ زیر سمندر بنائی گئی ہے۔ 20 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار اس پل پر روزانہ 40 ہزار گاڑیاں گزر سکیں گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ریاض پیرزادہ کا نواز شریف سے 1985 سے گہرا تعلق ہے: شہباز شریف
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں