مالی میں ایک خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش

مالی میں ایک خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش

مالی میں ایک خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش نے دنیا بھر میں سب کو حیران کردیا ہے ۔

ایک ،دو،  تین، نہیں، مالی میں خاتون نے ایک ساتھ  پانچ لڑکیوں اور چار لڑکوں  کو جنم دیا ہے۔9 بچوں کی پیدائش مراکش کے ہسپتال میں ہوئی  ہے ۔
، وزارت صحت مالی کے مطابق،،ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں۔پیدائش سے قبل الٹرا ساونڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔

مالی میں خاتون کے ہاں ہونے والے تمام 9 بچے صحت مند ہیں ۔ 

مالی کے وزیر صحت ، فانٹا سبی نے ایک بیان میں کہا ، نومولود بچے (پانچ لڑکیاں اور چار لڑکے) اور والدہ سبھی بہتر ہو رہی ہیں۔