امریکن کامیڈی فلم ’’ لا لا لینڈ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

رومانس سے بھرپور امریکن کامیڈی فلم’’ لا لا لینڈ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فریڈ برگر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 16دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

امریکن کامیڈی فلم ’’ لا لا لینڈ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک : رومانس سے بھرپور امریکن کامیڈی فلم’’ لا لا لینڈ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فریڈ برگر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 16دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ڈیمین چازیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک موسیقار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک اداکارہ کی محبت مین گرفتار ہوجاتا ہے۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان گوسلنگ،ایما اسٹون،جے کے سیمونز،فن وٹروک،جان لیجنڈ اور میگن فے سمیت دیگر شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں