پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیپلز پارٹی کاشدید احتجاج

کراچی : پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیپلز پارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے
تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پیپلز پارٹی نے نوابشاہ،کشمور،حیدرآباد،لاڑکانہ،ملتان اور دیگرشہروں میں احتجاج اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے انتباہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔

بلاول نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ انہوںنے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف تو نہیں دے سکی مگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی تھی۔