میانمار بے گھر کئے جانیوالے لاکھوں روہنگیا باشندوں کوواپس لے

ڈھاکا:امریکہ نے کہا ہے کہ میانمار کو بے گھر کئے جانیوالے لاکھوں روہنگیا باشندوں کو واپس لینا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق  امریکہ نےروہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے سخت موقف اپناتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ میانمار  کے مسلمانوں نو  واپس اپنی بستیوں میں آنے دیا جائے،بیان میں یہ بات بھی کہی گئی کہ میانمار کو اب انہیں ان کے اپنے گاﺅں میں بسانا ہو گا ۔

دفتر خارجہ کی ایک سینیئر رہنما اور اسسٹنٹ وزیر خارجہ سیمون ہین شا نے بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپوں کے دورے کے بعد کہا کہ میانمار کو ان لوگوں کو سزا دینی ہو گی جنہوں نے راکھین میں ان روہنگیا پر ظلم کئے ۔

اس سال اگست سے 6لاکھ سے زیادہ روہنگیا مسلمان بھاگ کر بنگلہ دیش میں پناہ لے چکے ہیں ۔ اقوام متحدہ پہلے ہی برمی فوج پر نسل کشی کا الزام لگا چکا ہے ۔