کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 132.47 روپے کا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے ہو گیا ، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں 132.47 کا ہو گیا ہے۔