ملائیکہ اروڑا کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

ملائیکہ اروڑا کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

ممبئی : بالی ووڈ کی معمر حسینہ نے عالمی وبا کے بعد صحتیاب ہوتے ہی اپنی تصاویر شئیر کیں تو سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ حسینہ اور چھیاں چھیاں گانے سے مشہور ہونے والی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی تصویریں سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

 مگر ان تصاویر کو دیکھ کر ان کے مداحوں نے ان کے بارے میں ایسی پوسٹیں کرنا شروع کردی کہ ملائیکہ اروڑا بھی حیران رہ گئی ۔ 

c0273c0fb81f2174d595aa090acb5ca5

ملائکہ اروڑا سے ان کے مداحوں نےتصاویر دیکھتے ہی کہا ہے کہ وہ اپنی عمر کے مطابق کام کیا کریں ، ان کی یہ عمر اب ایسے کام کرنے کی بالکل نہیں ہے ۔ 

بالی ووڈ حسینہ ان دنوں انڈیاز بیسٹ کے رئیلٹی شو میں بطور جج فرائض انجام دے رہی ہے ۔اس سے قبل انہوں نے انڈیاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل میں بھی جج کے فرائض انجام دیے تھے ۔ 

انسٹاگرام پر ملائیکہ اروڑا کی اورنج رنگ کے چست لباس پہنے ہوئے تصویر کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے ۔ 

تصاویر میں دیکھا جاسکتاہے کہ ملائکہ اروڑا جم سے نکلی ہیں اور انہوں نے اورنج رنگ کا جم سوٹ زیب تن کیا ہو اہے ۔ حالنکہ وہ اس میں کافی پرکشش دکھائی دے رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تصویر کے نیچے لکھا کہ بوڑھی گھوڑی اور اورنج لباس لکھ کر اپنے دل کے بھڑا س نکالی ہے ۔