مہنگائی کا اصل ’’رولا‘‘کیا ہے ؟مبشر لقمان نے پنجاب حکومت کی قلعی کھول کر رکھ دی 

Live With Nasrullah Malik,Neo Tv,Neo News

لاہور:پاکستان میں آئے روز بڑھتی مہنگائی پر اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا پنجاب حکومت کی بد انتظامی کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے ،پورے لاہور میں 14 منڈیاں ہیں لیکن ہر ایک منڈی میں ٹماٹر کا ریٹ دوسری منڈی سے مختلف ہے ،کیا اس کو کنٹرول کرنا حکومت کے بس میں نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا وزیر اعظم عمران خان کے 200معاشی ایکسپرٹ کہاں گئے ؟ایسی کونسی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ۔

مبشر لقمان نے نیو نیوز کے پروگرام لائیو ود نصر اللہ ملک میں مزید کیا کہا ۔۔۔۔ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔

266227882024b14ca35872e59f0360e8