ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 
سورس: Twitter

سڈنی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

یہ میچ انگلینڈ کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر جیتنے کی صورت میں انگلش ٹیم  سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔گروپ ون میں نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

دوسری ٹیم کے لیے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ ہے۔ انگلینڈ آج کا میچ بڑے مارجن سے جیتتی ہے تو پھر ہی وہ سیمی فائنل میں جائے گی۔ 

مصنف کے بارے میں