سعودی شاہ سلمان کی قدم بوسی کرنے والا کون ؟

سعودی شاہ سلمان کی قدم بوسی کرنے والا کون ؟

ریاض: ولی عہد ، نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روس کے دورہ پر روانہ ہوتے وقت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی قدم بوسی کی۔

اس موقع پر گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل سمیت شاہی خاندان کی اہم شخصیات، وزراء، اعلیٰ شہری و فوجی عہدیدار اور عمائدین موجود تھے۔ ہر ایک نے اس منظر پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔