ڈی جی آئی ایس پی آر آج 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی: ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی اس پریس کانفرنس میں ملکی صورت حال اور جاری آپریشنز کے حوالے سے اہم تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

یاد رہے رواں سال 21 اگست کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بتایا تھا کہ آپریشن خیبر 4 مکمل ہو گیا ہے اور اس آپریشن کے دوران 250 مربع کلو میٹرکا علاقہ دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا گیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں