سی ایس ایس 2017 کے امتحانات کے تنائج جاری

سی ایس ایس 2017 کے امتحانات کے تنائج جاری

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2017 کے امتحانات کے تنائج جاری کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال 2017 میں تقریباً 9 ہزار 9 سو 91 امیدواروں نے شرکت کی جبکہ صرف 312 ہی ان امتحانات میں کامیابی حاصل کر سکے آپ ان امتحانات کے نتائج دیکھ سکتے ہیں ۔

۔