ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 276 افراد زخمی ہو گئے

ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 276 افراد زخمی ہو گئے

ایران میں پانچ اعشاریہ سات شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، زلزلے سے 276 افراد زخمی ہو گئے،

  

زرائع کے مطابق زلزلے  سے درجنوں گھر اور عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے  ،زلزلے کا مرکز آذربائیجان  کا صوبہ کھوئے تھا،  زلزلے کے آفٹر شاکس ابھی تک محسوس کئے جا رہے ہیں،متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،

ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔