اظہر علی کی روہنگیائی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت

اظہر علی کی روہنگیائی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت

لاہور: میانمار میں روہنگیا ئی مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر قومی ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے بھی مذمتی پیغام جاری کردیا ہے ۔ 

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ غیر انسانی فعل پر دنیا کو خاموش نہیں رہناچاہیے،میری دعائیں روہنگیا ئی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ۔

واضح رہے بین الااقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے مسلمان برما ( میانمار) کی حکومت اور فوج کے خلاف روہنگیائی مسلماںوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔

The world should never stay quiet on any inhumanity. I am deeply saddened to see the tragedy taking place in Burma. Prayers for the Rogingya

85733060acc154ac4a8d02b80af0499f