کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ہیر سیلون سے 3 لاشیں برآمد

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ہیر سیلون سے 3 لاشیں برآمد

کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں حیدری کے قریب واقع ہیر سیلون سے 3 لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ ہلاک افراد کی شناخت ارشاد، جہانگیر اور سکیورٹی گارڈ علی کے نام سے ہوئی ہے۔

لاشوں کو قانونی کارروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جنریٹر کا دھواں بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں