بیو ی کو مارنے پر معروف فٹ بالر گرفتار

بیو ی کو مارنے پر معروف فٹ بالر گرفتار

لندن: لیسٹر سٹی فٹ بالر احمد موسی ٰ کو رات گئے پولیس نے اس کے گھر سے گرفتار کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق احمد موسیٰ پر الزام ہے کہ اس نے اپنی بیوی جمیلہ پر تشدد کیاہے ۔
نائیجریا سے تعلق رکھنے والے 24سالہ فٹ بالر کو پریمیرلیگ کلب میں 16ملین پاﺅنڈ کی رقم دے کر خریدا گیاتھا۔
گزشتہ روز لیسٹر پولیس رات گئے فٹ بالر کو اس کے قیمتی ترین گھر سے گرفتار کیا تھا۔پولیس ذرائع نے مزید بتانے سے انکار کیاہے ۔