ایران نے پاکستانی پھلوں پر پابندی عائد کر دی،تجارت بھی بند

ایران نے پاکستانی پھلوں پر پابندی عائد کر دی،تجارت بھی بند

اسلام آباد:ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں خطرناک حد تک کمی واقعی ہو چکی ہے اور تجارتی معاہد ہ بھی فعال نہیں رہا۔تفصیلات کے مطابق سال 2008-9 میں اسی کروڑ ڈالر سے کم ہو کر سال2015میں صرف ساڑے تین کروڑ ڈالر رہ گئیں ہیں۔ایران نے پاکستانی پھلوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے اور ڈیوٹی بھی نوے فیصد سے بڑھا کر دو سو فیصد کر دی ہے.

دوسری جانگ دیکھا جائے ایران اور بھارت کا تجارتی حجم اٹھارہ ارب ڈالرز ہے۔پاکستانی حکومت نے صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے تجارتی حکمت عملی سے کام لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اٹھارہ اپریل سے تہران ایران اورپاکستان کے انتہائی اہم مذکرات ہونگے۔