پشاور: پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ، پائلٹ محفوظ

پشاور: پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ، پائلٹ محفوظ

پشاور: زرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے متنی کے مقام پر کریش لینڈنگ کی ہے۔ تربیتی مشاق طیارے کا پائلٹ حادثہ میں محفوظ رہا تاہم طیارے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق طیارے کی کریشن لینڈنگ کے حوالے سے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں