دپیکا پڈوکون کے بچپن کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

دپیکا پڈوکون کے بچپن کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

 دپیکا پڈوکون کے بچپن کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی: دپیکا پڈوکون کے بچپن کی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ، جو 5 جنوری 1986 کو  بھارت کے بین الاقوامی سطح کے بیڈمنٹن کے کھلاڑی پرکاش پڈوکون کے گھر پیدا ہوئیں اس کے بعد دپیکا کی فیملی بنگلور منتقل ہوگئی،دپیکا نے بیڈمنٹن کی کھلاڑی کی حیثیت سے اپنی شناخت بنائی اوراس کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھا،دپیکا کی بطورہیروئن پہلی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ تھی جس میں ان کے مد مقابل شاہ رخ نے ہیرو کا کردار ادا کیا،اس کے بعد دپیکا نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اورآج ان کا شمار بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن میں ہوتا ہے۔