ایک قوم بننے کا واحد راستہ جمہوریت ہے: حمزہ شہباز

ایک قوم بننے کا واحد راستہ جمہوریت ہے: حمزہ شہباز
کیپشن: hamza shahbaz pmln

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ایک قوم بننے کا واحد راستہ جمہوریت ہے ، کشمیریوں کی آواز میں آواز ملانے کیلئے ہمیں خود کو مضبوط کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے عاصمہ جہانگیر کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور اس موقع پر کہا کہ عاصمہ جہانگیر کی جمہوریت کیلئے کاوشیں دنیا کے سامنے ہیں ۔

انھوں نے کہا ہے کہ ہمیں ایک قوم بننا ہے اور ایک قوم بننے کا واحد راستہ جمہوریت ہے ، انھوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔