نیب راولپنڈی نےخواجہ آصف کو 9 اپریل کوطلب کرلیا

نیب راولپنڈی نےخواجہ آصف کو 9 اپریل کوطلب کرلیا
کیپشن: image by facebook

راولپنڈی : نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے سنئیر رہنما خواجہ آصف کوآمدن سےزائداثاثوں کےالزام میں 9 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم خواجہ آصف کابیان ریکارڈکرےگی۔

یاد رہے کہ نیب ٹیم نےخواجہ آصف کودوسری بارطلبی کانوٹس جاری کیا، اس سے قبل نیب نےخواجہ آصف کویکم اپریل کوبھی طلب کیاتھا جبکہ بیرون ملک ہونےکےباعث خواجہ آصف پیش نہیں ہوئےتھے۔