فریال مخدوم سے علیحدگی نے عامر خان کی نیندیں حرام کردیں

فریال مخدوم سے علیحدگی نے عامر خان کی نیندیں حرام کردیں

لندن : جلد بازی میں کیے گئے فیصلے کا پچھتاوا کیسا ہوتا ہے یہ عامر خان سے بڑھ کر کوئی اور نہیں بتا سکتا۔تفصیلات کے مطابق  باکسر عامر خان فریال مخدوم کی یاد  ستانے لگی ہے۔


فریال مخدوم سے علیحدگی نے عامر خان کی نیندیں حرام کردیں ۔اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر  عامرخان نے لکھا ہے کہ "وہ رات بھر سو نہیں پائےاور خود کو سنبھالنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

کہتے ہیں فریال سے علیحدگی کے بعد وہ خود کو سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔شادی شدہ زندگی تباہ ہونے پر رات بھر سو نہیں سکا۔فریال مخدوم نے ٹویٹ کے جواب میں کہا ہے کہ " چھوٹی سے بات کا اتنا بڑا ایشو بن گیا۔ ان کا ٹویٹر اکاوئنٹ واقعی ہیک ہو گیا تھا"۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔