لاہور : عدالت نے وزیر اعظم نواز شریف کو براہ راست نوٹس جاری کر دیا

لاہور : عدالت نے وزیر اعظم نواز شریف کو براہ راست نوٹس جاری کر دیا

لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف کو سر کا خطاب دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔  عدالت نے وزیر اعظم نواز شریف کو براہ راست نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت کا جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعظم نواز شریف پر اظہار برہمی بھی کیا گیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ وزیر اعظم جواب جمع کرا دیں تو بہت بہتر ہوگا، ایسا نہ ہے کہ جواب کیلئے کوئی سخت حکم جاری کرنا پڑ جائے۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ بہتر ہوگا کہ نوبت وزیر اعظم کے اخبار اشتہار تک نہ ہی پہنچے۔

درخواستگزار کے مطابق نواز شریف کو سر کا خطاب آئین کے آرٹیکل 258 اور 259 کی خلاف ورزی ہے۔

مصنف کے بارے میں