لاہور: میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے 9 ڈپٹی میئرز کے انتخاب کے لیے 13 امیدواروں میں 9 کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق ڈپٹی میئرز کے لیے جن ناموں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ان میں راشد صدیق، راؤ شہاب الدین، حسن علی، کرنل (ر) مبشر، اللہ رکھا،طاہرکاردار،میاں طارق،چودھری بلال اور رابعہ فاروقی، مشتاق مغل،سواتی خان،وسیم قادر ہیں ۔
ڈپٹی میئرزکےلیےکاغذات نامزدگی 8 اور9 دسمبرکوجمع ہوں گے۔ ڈپٹی میئرز کاانتخاب خفیہ رائے شماری سے 22 دسمبرکوہوگا۔