لیڈی گاگا کو چہرے کی سرجری کرانے پر تنقید کا سامنا

لیڈی گاگا نے ایک ٹیلنٹ شو میں پر پرفارم کیا تھ

لیڈی گاگا کو چہرے کی سرجری کرانے پر تنقید کا سامنا

لاس اینجلس : ہالی وڈ گلوکارہ لیڈی گاگا کو ایک شو میں اپنا چہرہ مکمل طور پر تبدیل کرنے پر مداحوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لیڈی گاگا نے ایک ٹیلنٹ شو میں پر پرفارم کیا تھا جس میں ان کا چہرہ پہچانا ہی نہیں جا رہا تھا۔لیڈی گاگا کے مداحوں نے اس پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مداحوں نے کہا ہے کہ انہوں اپنا چہرہ مکمل طور پر تبدیل کرنے کے لئے ناک اور دیگر اعضاءکی سرجری کروائی ہے۔

مصنف کے بارے میں