متحدہ عرب امارات میں وہیکل رجسٹریشن کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں وہیکل رجسٹریشن کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات میں وہیکل رجسٹریشن کی فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  دبئی روٖڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) نے وہیکل رجسٹریشن کی فیسوں میں ردو بدل کر دیا ہے ۔جن کا اطلاق شروع ہو چکا ہے ۔ 

نئی فیسؤں کے اطلاق کو دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم کی طرف سے خاص منظوری کے بعد کیا گیا ہے ۔ نئی فیسوں کے شیڈول کے مطابق نئی گاڑی مالکان کو 400 درہم ادا کرنا ہوں گے ۔

تجدید کروانے کی صورت میں نئی فیس 350 درہم کردی گئی ہے ۔جو کہ پہلے 250  درہم  تھی ۔ اسکے علاوہ فیسوں کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے ۔

  • ۔نئی ٹریفک فائل کھولوانے کی فیس ۔۔200 درہم ،  ڈرائیونگ ٹیسٹ تھیوری کے لیے 200 درہم ۔ڈرائیونگ لائسنس حاصؒل کرنے کے لیے 200 درہم ،ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے میڈیکل کی فیس 100 درہم ،۔۔ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے اپاوئنمنٹ لینے کی فیس 300 درہم رکھی گئی ہے  ۔
  • ایک اماراتی شہر سے دوسرے شہرے کے لیے گاڑی کی رجسٹریشن کروانے کی فیس 100 درہم کر دی گئی ہے ، آکوپیشنل ڈرائیونگ لائسنس  کا ڈیٹا  بدلنے کے لیے  100 درہم ، سپیشل کمیٹٰی کے سامنے ٹیسٹنگ ٹرینی کی فیس ، 300 درہم رکھی گئی ہے ۔
  • اسکے علاوہ مندرجہ ذیل بھی رکھی گئی ہیں ۔۔۔