ششی کپور کی دلیپ کمار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

ششی کپور کی دلیپ کمار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش دل میں ہی رہ گئی

ممبئی : بالی وڈ اداکار ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہو سکی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا فانی سے رخصتی سے قبل ششی کپور کی سب سے بڑی خواہش دلیپ کمار کے ساتھ کام کرنے کی تھی. اور اس حوالے سے وہ ایک فلم بھی بنا رہے تھے۔ جس میں وہ دلیپ کمار کو مرکزی کردار کے طور پر دیکھنا چاہتے تھے اور انہوں نے اپنی خواہش کی تکمیل کے لئے فلم کا سکرپٹ تک تیار کر لیا تھ.

ا لیکن اُن کی صحت نے انہیں یہ موقع نہیں دیا، وہ کافی عرصے بیمار رہے جس کی وجہ سے یہ فلم کبھی نہ بن سکی اور آخر کار ان کی خواہش بھی ان کے ساتھ دم توڑ گئی۔

مصنف کے بارے میں