• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • مودی آپے سے باہر ،پاکستان کو بڑی دھمکی دیدی
    • عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم پیش رفت
    • سالوں بعد وطن لوٹنے والا اپنے آخری عمرے پر چل بسا
    • حملے بھارتی مظالم کے ستائے ہوئے مقامی لوگ کر رہے ہیں،پاکستان کو الزام نہ دیں:فاروق عبداللہ
  • پاکستان
    • خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع
    • ہندوستان کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کرے اور پاکستان تعاون کرے گا، وزیر خارجہ
    • بلاول بھٹو کی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات،عالمی امور پر تبادلہ خیال
    • سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • کاپی رائٹس کی خلاف ورزی،زوہیب حسن کا پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا اعلان
    • پی ایس ایل فور:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
    • پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کا کوئٹہ کو فتح کیلئے 156 رنز کا ہدف
    • پی ایس ایل سیزن فور:کراچی کنگز کی اوپننگ بیٹنگ کی ریکارڈ پارٹنرشپ
  • انٹرٹینمنٹ
    • رنبیرکپور ،عالیہ بھٹ گلی بوائے کے پریمیئر کے موقع پر الجھ پڑے
    • بالی ووڈ اداکارہ شبانہ اعظمی سوائن فلو کا شکار ہو گئیں
    • ہالی ووڈ اداکار رچرڈ گیئر 69 سال کی عمر میں والد بن گئے
    • بالی ووڈ سٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پاتانی کی منگنی کی افواہیں
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع
  • ہندوستان کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کرے اور پاکستان تعاون کرے گا، وزیر خارجہ
  • بلاول بھٹو کی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات،عالمی امور پر تبادلہ خیال
  • سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری
  • 'تعلیم اور صحت پر توجہ دے کر ہی دیرپا مساوی ترقی کا حصول ممکن ہے'
  • سابق وزیراعظم نوازشریف کو کمر میں درد کی شکایت
  • کاپی رائٹس کی خلاف ورزی،زوہیب حسن کا پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا اعلان
  • وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا
  • پی ایس ایل فور:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
  • پلوامہ حملہ: پاکستان نے بھارتی حکومت اورمیڈیا کے الزامات کو مسترد کردیا
  • پی ایس ایل فور: پشاور زلمی کا کوئٹہ کو فتح کیلئے 156 رنز کا ہدف
  • پی ایس ایل سیزن فور:کراچی کنگز کی اوپننگ بیٹنگ کی ریکارڈ پارٹنرشپ
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار
  • آئی ایم ایف گیس کی قیمت میں اضافہ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے،  غلام سرور خان
  • پی ایس ایل سیزن فور ، کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو 7 رنز سے شکست دیدی
  • رنبیرکپور ،عالیہ بھٹ گلی بوائے کے پریمیئر کے موقع پر الجھ پڑے
  • شائقین پی ایس ایل میچز میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں:وسیم اکرم
  • شہباز شریف کاسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم
  • کراچی کنگز نے سلطان ملتان کو فتح کے لیے 184 رنز کا ہدف دیدیا
  • نواز شریف جناح ہسپتال گائنی یونٹ میں داخل

امریکا کے ساتھ کولیشن سپورٹ فنڈ پر بات شروع ہوئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اہم خبریں پاکستان 
 01:39 PM, 6 Dec, 2018
شیئر کریں !
امریکا کے ساتھ کولیشن سپورٹ فنڈ پر بات شروع ہوئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ڈاکٹر محمد فیصل نے طالبان وفد کی پاکستان آمد سے متعلق لاعلمی کا اظہار کر دیا۔۔۔۔۔فوٹو/ ترجمان دفتر خارجہ آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ

اسلام آباد: دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا زلمے خلیل زاد کی شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات ہوئی جس کے دوران وزیر خارجہ نے تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ کولیشن سپورٹ فنڈ پر بات شروع ہوئی ہے۔ امریکا سے بات چیت کا آغاز اچھی شروعات ہیں جبکہ بات چیت کچھ لینے اور کچھ دینے پر انحصار کرتی ہے تاہم امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد کے دورے میں کوئی شرط نہیں رکھی گئی۔


ضرور پڑھیں: عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم پیش رفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں اس بات پر زور دیا کہ خطے میں اہم ترجیح افغانستان میں قیام امن ہے۔

ڈاکٹر محمد فیصل نے طالبان وفد کی پاکستان آمد سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان مسئلے کا حل سیاسی ہے فوجی نہیں اور پاکستان افغانستان میں مفاہمتی عمل بڑھانے پر یقین رکھتا ہے۔

                                                                                      

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا تذکرہ کرتے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت دنیا کو گمراہ ک نا چھوڑ دے اور زمینی حقائق تسلیم کرے۔ کرتار پور راہداری ابھی پوری طرح کھلی نہیں اور اسے بابا گرونانک کے آئندہ جنم دن سے قبل کھولنا چاہتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سر کریک کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر مذاکرات چاہتا ہے اور بھارت سے مثبت ردعمل کی امید رکھتے ہیں۔

ضرور پڑھیں: سعودی ولی عہد کل شام دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

انہوں نے واضح کیا کہ کرتارپور سے مسئلہ کشمیر قطعی طور پر نظرانداز نہیں ہو گا بلکہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کیونکہ کشمیر پاکستان کا سرفہرست ایجنڈا رہے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ چینی سرکاری ٹی وی پر مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کی خبریں غلط ہیں اور چین نے اس معاملے پر پاکستان کو تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔ چینی سرکاری ٹی وی نے تسلیم شدہ نقشہ استعمال کیا جس میں مقبوضہ کشمیر کو سفید رنگ میں ظاہر کیا گیا۔

Tagged Pakistan foreign office Afghanistan india امریکا کولیشن سپورٹ فنڈ ترجمان دفتر خارجہ
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

الیکشن وقت پر ہوں گے، فوج کا کردار معاونت کا ہے، ترجمان پاک فوج

02:20 PM, 10 Jul, 2018
Share it !

ڈونلڈ ٹرمپ کا آج کا بیان 2018 کے ٹویٹ میں تبدیلی ہے، ترجمان دفتر ...

01:35 PM, 3 Jan, 2019
Share it !

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

01:43 PM, 1 Jan, 2019
Share it !

تازہ ترین

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع

11:30 AM, 16 Feb, 2019
Share it !

ہندوستان کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کرے اور پاکستان تعاون کرے گا، وزیر ...

11:10 AM, 16 Feb, 2019
Share it !

بلاول بھٹو کی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات،عالمی امور پر تبادلہ خیال

11:02 AM, 16 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr