دعا منگی کے اغوا کا معاملہ، ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم بنادی

دعا منگی کے اغوا کا معاملہ، ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم بنادی

دعا منگی کے اغوا کے معاملے پر ڈی آئی جی ساوَتھ نے سپیشل ٹیم بنادی۔

ڈی آئی جی ساوَتھ کی جانب سے دعا منگی کے اغوا کیس کے حوالے سے بنائی گئی سپیشل ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساوَتھ رائے اعجاز کریں گے۔ایس ایس پی ساوَتھ شیرازنذیرسمیت4افسران ٹیم ممبر ہوں گے، ایس ایس پی اےوی ایل سی سرفرازنواز، ایس پی اےوی سی سی اورڈی ایس پی درخشاں بھی ٹیم کاحصہ ہیں۔ ڈی آئی جی ساﺅتھ کے مطابق سپیشل ٹیم کراچی رینج کے کسی اور افسر سے بھی مدد لے سکتی ہے۔