شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا، حارث رؤف سیریز سے باہر 

شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا، حارث رؤف سیریز سے باہر 
سورس: File

لاہور : انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی کرکت ٹیم کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق حارث رؤف پنڈی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوئے تھے ۔ انہوں نے دوسری اننگز میں باؤلنگ بھی نہیں کرائی۔ 

واضح رہے کہ پاکستانی فاسٹ باؤلنگ کی جان شاہین شاہ آفریدی پہلے ہی انجری کا شکار ہیں اب حارث رؤف بھی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں