بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاکستان کا بھرپورجواب، دشمن کے چھکے چھڑادیئے

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاکستان کا بھرپورجواب، دشمن کے چھکے چھڑادیئے

بھارت شرانگیزی سے باز نہ آیا ،ظفر وال سیکٹر میں ایک بار پھر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا ،واہگہ بارڈر کے قریب ظفروال سیکٹر میں بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے ،

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے صبح ساڑھے 8 بجے فائرنگ کی ،پنجاب رینجرز نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا