سنی لیون بھی ایک پاکستانی کی دیوانی نکلیں

سنی لیون بھی ایک پاکستانی کی دیوانی نکلیں

سنی لیون بھی ایک پاکستانی کی دیوانی نکلیں

ممبئی: بھارتی خوبرواداکارہ سنی لیون نے ماہرہ خان کی تعریف کردی۔ٹویٹرپیغام میں سنی لیون نے ماہرہ خان کی خوب تعریف کی۔ ماہرہ خان اور سنی لیون کی کچھ عرصہ قبل بھارت کے ایک ائیرپورٹ پر ملاقات ہوئی تھی۔سنی لیون کو وہ ملاقات یاد رہی اور انھوں نے کہاکہ ماہرہ خان بہت پیاری لڑکی ہے۔ٹویٹرپیغام میں سنی لیون نے ماہرہ خان کی خوب تعریف کی۔ ماہرہ خان اور سنی لیون کی کچھ عرصہ قبل بھارت کے ایک ائیرپورٹ پر ملاقات ہوئی تھی۔سنی لیون کو وہ ملاقات یاد رہی اور انھوں نے کہاکہ ماہرہ خان بہت پیاری لڑکی ہے۔

اس سے قبل سنی لیون کے ایک گانے کی تعریف کےلیے ماہرہ خان نے بھی ٹویٹرکا سہارا لیاتھا۔