رابطہ کمیٹی فاروق ستار کو منانے میں ناکام ، ایم سی گرائونڈ میں اجلاس طلب

رابطہ کمیٹی فاروق ستار کو منانے میں ناکام ، ایم سی گرائونڈ میں اجلاس طلب
کیپشن: farooq sattar mqm pakistan karachi فاروق ستار ایم کیو ایم کراچی پاکستان

کراچی:فاروق ستار رابطہ کمیٹی سے ایک بار پھر نارض ، فاروق ستار کو منانے کے لئے نیا وفد نسرین جلیل ، وسیم اختر اور فیصل سبزواری ، فاروق ستار کو منانے کے لئے پی آئی بی پہنچے جہاں مذاکرات ایک بار پھر سے ناکام نظر آئے۔

تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین فاروق ستار کو منانے کے لیے پی آئی بی گئے لیکن کوئی بات نہیں بنی ۔

اس موقع پر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ آنے والے کل میں کامران ٹسوری کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی جبکہ فاروق ستار نے اہلیہ کو پی آئی بی کے ایم سی گروانڈ میں منعقد اجلاس میں پہنچنے کی ہدایت کی۔

فاروق ستار بھی اب سے کچھ دیر بعد اجلاس میں پہنچیں گے۔