لاہور : نیب نےپنجاب کے سینئیر وزیر عبدالعلیم خان کو حراست میں لے لیا ہے اور ان کا ابتدائی طبی معائنہ بھی کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سینئیر وزیر عبدالعلیم خان کی حراست کے بعد ان کا فوری طور پر طبی معائنہ کیاگیا ، نیب کی میڈیکل ٹیم نے عبدالعلیم خان کو بالکل فٹ قرار دیا ہے ۔