ایک جیسے کردار کرنا پسند نہیں، صحیفہ جبار

ایک جیسے کردار کرنا پسند نہیں، صحیفہ جبار

اسلام آباد :اداکارہ صحیفہ جبار نے کہا کہ ایک جیسے کردار کرنا پسند نہیں ہیں۔ انہوں نے کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ منفرد کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کا استعمال کم کردیا ہے کیونکہ لوگوں کی باتیں ان کے لئے نا قابل برداشت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہدایت کار محسن کے ساتھ کام کرتے ہوئے گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے اور اداکار فیصل قریشی قابل احترام ہیں ان کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کو بہت کچھ ملا ہے۔