ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران شمال مشرقی پنجاب کے بعض علاقوں میں کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔
گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سردرہا۔لہہ منفی 12،استورمنفی9، گوپس منفی 8،زیارت منفی 7، کالام منفی 6،قلات، اسکردومنفی 5، بگروٹ، راولاکوٹ،کوئٹہ،گلگت اورمالم جبہ 4ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔