ون پاونڈ فش مین ,شاہد نذیر کی لندن میں سزا کاٹنے کے بعد نئے گانے کے ساتھ انٹری

ون پاونڈ فش مین ,شاہد نذیر کی لندن میں سزا کاٹنے کے بعد نئے گانے کے ساتھ انٹری

نئی دہلی :ون پاونڈ فش گانا گا کر شہرت سمیٹنے والے شاہد نذیر نے اپنی سزا مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا رخ کیا تھا شاہد کا نیا گانا "نچے فش مین دے نال ، کڑی بڑی ہی کمال" تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
بی بی سی سے کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہدنذیر کا کہنا تھا کہ " انہیں اپنی تکنیکی غلطی کی وجہ سے سزا ہوئی "انکا مزید کہنا تھا کہ وہ 4 سال سے لاہور میں اپنے نئے گانے پر کام کر رہے ہیں جو پنجابی وژن ریکارڈ کیا گیا ہے .