وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹرین حادثے میں معصوم بچوں کی ہلاکت کا نوٹس

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹرین حادثے میں معصوم بچوں کی ہلاکت کا نوٹس

لاہور:وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹرین حادثے میں معصوم بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر انکوائری شروع،ریلوے کےاعلیٰ حکام کو فوری ریلوے ہیڈکوارٹرز پہنچنے کا حکم بھی دے دیا۔ خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے ابتدائی تحقیقات کی فوری رپورٹ پیش کی جائے،معصوم بچوں کی ہلاکت پر ذمہ داروں کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔