آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،آئی ایس پی آر

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق خطے کی سکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔ملاقات کے موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بین الاقوامی تعاون اہمیت کا حامل ہے۔

مصنف کے بارے میں