قومی ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا میں ہونے والے ورلڈکپ کیلئے چودہ رکنی قومی ٹیم کا علان

لاہور:  قومی ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا میں ہونے والے ورلڈکپ کیلئے چودہ رکنی قومی ٹیم کا علان کردیا ہے ، ارم جاوید، جویریہ خان، ندا ڈار، اسماویہ اقبال ، مرینا اقبال اور سعدیہ یوسف کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا، چودہ رکنی ٹیم میں کپتان ثناء میر، بسمہ معروف، نین عابدی، عائشہ ظفر، ناہیدہ بی بی، سدرہ امین، وکٹ کیپر سدرہ نواز، عالیہ ریاض، نشرہ سندھو، غلام فاطمہ، انعم امین، ایمن انور اور ماہم طارق شامل ہیں۔ ایونٹ 7سے 21 فروری تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ویمن کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر راونڈ ایونٹ میں دس ٹیمیں شریک ہوں گی

مصنف کے بارے میں