چینی کوہ پیمائوں نے جنوب سے شمال تک دنیا بھر کی بڑی چوٹیاں سر کر لیں

چینی کوہ پیمائوں نے جنوب سے شمال تک دنیا بھر کی بڑی چوٹیاں سر کر لیں

چینی کوہ پیمائوں نے جنوب سے شمال تک دنیا بھر کی بڑی چوٹیاں سر کرلیں، جس میں انٹارکٹکا کے شدید موسم میں موجود چوٹیاں بھی شامل ہیں.

6 افراد پر مبنی ان چینی کوہ پیمائوں کی ٹیم نے جنوب اور شمال کی سات بڑی چوٹیوں کوسر کیا ہے، یہ چینی یونیورسٹی کے طلبہ ہیں، انہیں اس کارنامے کے لیے چار سال لگ گئے ہیں۔اس چینی ٹیم نے دنیا بھر کی بڑی چوٹیوں کو سر کیا ہےجس میں شمالی امریکا، یورپ، افریقا، آسٹریلیا، انٹارکٹکا، اور جنوبی امریکا کے پہاڑی سلسلوں کی آسمانوں کو چھوتی چوٹیاں شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں