روس کی جوہری آبدوز کا پانچ سو کلو میٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روس کی جوہری آبدوز کا پانچ سو کلو میٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو: روس کی جوہری آبدوز نے پانچ سو کلو میٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی شمالی بیڑے کی خاتون ترجمان کیپٹین وادیم سیرگا نے اپنے بیان میں بتایا کہ جوہری آبدوز نو سو انچاس سمو لینسک سے سمندر میں چار سو کلو میٹر کی گہرائی میں ایک آبدوز کو گرانیٹ میزائل سے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلائیٹ ریکارڈیٹا کے مطابق میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ ۰۹۹۱ میں تعمیر کی گئی روس کی پراجیکٹ نو سو انچاس آبدوزچوبیس ہزار ٹن وزن لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔

جبکہ زیر زمین اسکی رفتار ایک سو سات عملے کے افراد سمیت رفتار بتیس ناٹس ہے۔ گرانیٹ کروز میزائل کی پانچ سو کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں