چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئنز کے لیے انعامات کی بارش جاری 

چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئنز کے لیے انعامات کی بارش جاری 

لاہور(ابراہیم بادیس) پی سی بی کا کھلاڑیوں کے اعزاز میں گرینڈ فنکشن 29 جولائی کو کر انے کا فیصلہ کیا ہے ۔تقریب میں چیمپئنز کو انعامات اور ایوارڈز سے نوازا جائے گا ،اس تقریب کی ایک اور خاص بات یونس خان ، مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا ۔


تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہو گی ،تقریب میں کھلاڑیوں کے علاوہ انتظامیہ اور بورڈ کے دیگر عہدیدران کو بھی انعامات دئے جائیں گئے۔

اس گرینڈ فنکشن میں کھلاڑیوں اور پی سی بی بورڈ کے اراکین کے خاندان بھی شرکت کریں گئے۔